اگر ہماری سلسلےوار کہانیاں پرتلپی پریمئم کا حصّہ ہیں تو ہم ان کے زریعے آمدنی کیسے حاصل کر سکتے ہیں ؟

 

پریمئم کی ماہانہ آمدنی کا ٦٠ فیصد اس میں شامل تمام کہانیوں میں بنٹتا ہے ، آپ کا حصّہ اس پر منحصر ہے کہ آپ کی کہانی سبسکرائبرز نے ایک مہینے میں کتنی بار پڑھی ، جتنی زیادہ بار پڑھی ہوگی اتنا زیادہ آپ کا حصّہ ہوگا 

یہاں ریڈ کاؤنٹ کا مطلب کہانی مکمّل پڑھی جانی چاہئے 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟