پرتلپی پر سبسکرائب کیسے کریں ؟

سپر فین سبسکرپشن پروگرام

 

ہر مصنف جو جس پروگرام میں شامل ہونے کا اہل ہے اس کی پروفائل پر پروفائل پک کے گرد گولڈن بیج دکھے گا ، آپ ان مصنفین کی پروفائل پر جا کر پروفائل پیج پر سبسکرائب بٹن آپشن کا استعمال کر سکتے ہیں 

آپ سالانہ ، چھ ماہ ، یا ماہانہ سبسکرپشن لے سکتے ہیں 

 

پرتلپی پریمئم پروگرام 

 

یہ کہانیاں ہماری ٹیم چنتی ہے ، یہ پرتلپی کے ہوم سکرین پر پرتلپی پریمئم آپشن میں دیکھتی ہیں ، آپ اپنے جاری سبسکرپشن پیج کے زریعے یا کسی بھی پریمئم کہانی کو کھول کر پریمئم سبسکرپشن کا آپشن پا سکتے ہیں 

 

آپ سالانہ ، چھ ماہ ، یا ماہانہ سبسکرپشن لے سکتے ہیں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟