آپ کے اکاؤنٹ سے ایک صحیح ای میل لنک ہونا بہت ضروری ہے ، آپ کو اس کی ضرورت پڑے گی
پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کے لئے
اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کے لئے
پرتلپی کے ای میل نوٹیفکیشن پانے کے لئے
آپ اپنے اکاؤنٹ سے جڑا ای میل آپ کبھی بھی بدل سکتے ہیں، بس ای میل صحیح ہونا چاہئے اور آپ کو آپ کا پاس ورڈ یاد ہونا چاہئے
ایک بار ای میل بدلنے کے بعد ، آپ کو اس کی تصدیق کرنی ضروری ہے ، نئے ای میل پر تصدیق کا لنک بھیج دیا جائے گا ، اگر آپ کو کوئی مسئلہ ہے تو یہ گائیڈ دیکھیں : ای میل کی تصدیق
اینڈرائڈ فون سے
پروفائل پر جائیں (ہوم پیج پر ٹاپ بائیں کونے پر پروفائل پک پر کلک کریں )
ٹاپ بائیں کونے پر سیٹنگز پر کلک کریں
اکاؤنٹ سیٹنگز پر کلک کریں
نیچے جائیں اور ای میل بدلیں پر کلک کریں
نیا ای میل ڈالیں
بدلیں پر کلک کریں
اگر جس ای میل سے لنک ہے وہ ای میل بھول گئے ہوں
اگر آپ اپنے ای میل ایڈریس کو بھول گئے ہیں یا اسے ایکسیس نہیں کر پا رہے تو یہ گائیڈ پڑھیں : ای میل بھول گئے
اگر آپ کا مسئلہ ابھی بھی نہیں سلجھا تو سپورٹ کے زریعے ہمیں اطلاع دیں ، ہم آپ کی مدد ضرور کریں گے