کلیکشن کیسے مینیج کریں ؟

 

آپ اپنے کلیکشن میں یہ سب کر سکتے ہیں 

 

کہانیاں جوڑیں 

کہانیاں ہٹائیں 

ریڈنگ لسٹ کا نام بدلیں 

ریڈنگ لسٹ کو شئیر کریں 

ریڈنگ لسٹ کو حذف کریں 

 

کلیکشن سے کہانیوں کو ہٹانا 

آپ ایک بار میں صرف ایک کلیکشن سے ہی کہانیاں ہٹا سکتے ہیں 

 

کلیکشن کو کھولیں 

کہانی کے عنوان کے بغل میں دکھنے والے "دیگر آپشن " بٹن پر ٹیپ کریں 

 

حذف کریں پر کلک کریں 

ہاں پر کلک کریں 

 

کلیکشن کا نام بدلنا 

ریڈنگ لسٹ کھولیں 

اوپری بائیں کونے میں مینیج بٹن پر کلک کریں 

کلیکشن کے نام پر ٹیپ کریں 

نئی ریڈنگ لسٹ کا نام لکھیں 

محفوظ کریں بٹن پر کلک کریں 

 

کلیکشن شئیر کرنا 

 

ریڈنگ لسٹ کو کھولیں 

اوپری بائیں کونے میں مینیج بٹن پر کلک کریں 

دی گئی فہرست میں اشتراک کریں آپشن کو چنیں 

 

کلیکشن ہٹانا 

کلیکشن کھولیں 

اوپری بائیں کونے میں مینیج بٹن پر کلک کریں 

کلیکشن حذف کریں بٹن پر کلک کریں 

ہاں پر کلک کریں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟