کئی لوگوں نے بغیر پوری پڑھے کہانی کو خراب ریٹنگ دی ہے ، کیا آپ انہیں ہٹا سکتے ہیں ؟

 

یوزر کو کسی کہانی کو ریٹ کرنے کی اجازت دینے کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ کہانی کم از کم ایک بار پرتلپی پر شائع ہونی چاہئے 

یہ پتا کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ لوگ جس کہانی کو ریٹ کر رہے ہیں اسے انہوں نے پڑھا ہے یا نہیں ، یا وہ واقعی سوچ سمجھ کر ریٹ کر رہے ہیں یا نہیں ، اس معاملے میں ہم پوری طرح یوزر پر ہی بھروسہ کر سکتے ہیں کہ وہ اپنی اصل رائے ہی درج کر رہے ہوں گے 

 

ہمیں پتا ہے کہ کچھ لوگ صرف کہانی کی ریٹنگ خراب کرنے کے لئے جان بوجھ کر کم ریٹنگ دیتے ہیں ، اس طرح کے فراڈ پر ایکشن لینے کے لئے ہماری ٹیم موجود ہے

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟