میں نے ایک یوزر کو پیغام بھیجا لیکن چیٹ ریکویسٹ زیر التوا ہے ، کیوں ؟

 

جب بھی آپ کسی یوزر کو پہلی بار پیغام بھیجتے ہیں تو انہیں آپ کی ریکویسٹ کو قبول کرنا ہوتا ہے ، اس کے بعد ہی آپ اگلا پیغام بھیج سکتے ہیں 

یوزر آپ کی ریکویسٹ قبول یا بلاک کر سکتے ہیں ، ورنہ پیغام زیر التواء رہے گا ، اگر وہ قبول کرتے ہیں تو آپ انہیں اور پیغام بھیج سکتے ہیں ورنہ نہیں 



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟