سپر فین سبسکرپشن پروگرام کیا ہے ؟

 

سپر فین سبسکرپشن میں آپ سبسکرائب کر کے اپنے پسندیدہ مصنف کو سپورٹ کرتے ہیں ، آپ کو 

سلسلےوار کہانیوں کی نئی قسطیں اوروں سے ٥ دن پہلے پڑھنے کو ملیں گی - 

 آپ کو کمینٹس اور تجزیہ کرتے وقت ، سپر فین کا بیج ملےگا 

آپ کی پروفائل مصنف کے پروفائل پر سپر فین لسٹ میں دکھے گی 

سپر فینس کے لئے خاص چیٹ روم ہوگا جہاں آپ اپنی پسندیدہ کہانیوں اور کرداروں کے بارے میں دیگر سپر فینس کے ساتھ تبصرہ کر سکتے ہیں  ، اس فیچر پر ابھی کام چل رہا ہے اور یہ جلد آئے گا

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟