پرتلپی سے مجھے کوئی تصدیق کرنے کا لنک نہیں ملا ، کیا کروں ؟

 

اپنے ای میل ایڈریس کی تصدیق کرنے کے لئے یا پاس ورڈ ری سیٹ کرنے کے لئے آپ کو ہماری جانب سے ای میل ملے گا ، یہ ای میل اسی ایڈریس پر جائے گا جو آپ کے اکاؤنٹ سے لنک ہوگا 

اگر آپ کو ای میل نہیں مل رہا 

 

اپنا سپیم فولڈر چیک کریں 

تصدیق کریں کے پرتلپی سیف سینڈر لسٹ میں ہے 

ایک گھنٹے تک انتظار کریں ، ای میل تاخیر سے بھی آ سکتا ہے 

دھیان دیں کہ آپ صحیح ای میل اکاؤنٹ ہی چیک کر رہے ہیں 

 

نوٹ : آپ چیک کر سکتے ہیں کے کوئی ای میل پرتلپی سے لنک ہے یا نہیں 

یہاں جائیں :https://urdu.pratilipi.com/login 

پاس ورڈ بھول گئے پر کلک کریں اور ای میل آئی ڈی ڈالیں 

اگر آپ کو اس ای میل پر ہمارا پیغام آتا ہے تو مطلب وہ پرتلپی سے لنک ہے ، اگر اب بھی کوئی مسئلہ ہے تو سپورٹ کے زریعے ہم سے رابطہ کریں 

اسی ای میل سے ہمیں پیغام بھیجیں جس سے آپ کا اکاؤنٹ لنک ہے 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟