کہانی یا کہانی کی قسط کیسے شائع کریں ؟

 

جب ایک بار آپ کہانی لکھنا مکمل کر لیں تو آپ اسے شیئر کرنے کے لیے اپنے پروفائل پر شائع کر سکتے ہیں! کہانی کا حصہ شائع کرنے سے کہانی پبلک ڈومین میں آجاتی ہے، جس سے آپ کے قارئین آپکی کہانی پر تبصرے کر سکتے ہیں۔

 

اینڈرائیڈ سے

 

ایک وقت میں کہانی کا ایک حصہ شائع کرنے کے لیے:

 

نیچے نیویگیشن بار میں "لکھیں" والے آپشن پر جائیں

نیا حصہ لکھنا شروع کرنے کے لیے اگلے صفحے پر " نئی تصنیف لکھیں" کے آپشن پر کلک کر کے اگلا حصہ شامل کریں یا ڈرافٹ میں پہلے سے موجود کسی آپشن پر ٹیپ کریں۔

. شائع کریں کو منتخب کریں۔

 

ایک ساتھ کہانی کے ایک سے زیادہ حصے:

 

اینڈرائیڈ ایپ پر ایک ساتھ متعدد حصوں کو شائع کرنے کا کوئی فیچر فی الحال نہیں ہے۔

 

آپ کی شائع شدہ کہانی کے حصے اب آپ کے پروفائل پر ظاہر ہوں گے۔ لیکن  آپ کے ڈرافٹ میں کہانی کے جو بھی حصے موجود ہیں وہ دوسرے صارفین کو نظر نہیں آئیں گے۔ 

 

ویب سے

 

اوپر والے مینو بار پر "لکھیں" کے آپشن پر کلک کریں۔

لکھیں پر ٹیپ کریں۔

مندرجہ ذیل اسکرین پر اپنی کہانی شامل کریں۔

شائع کریں بٹن پر کلک کریں۔

دکھائی گئی فہرست میں سے ایک سلسلہ منتخب کریں جس میں حصہ شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

قسم، صنف، منتخب کریں اور ایک عنوان شامل کریں۔

کاپی رائٹ اور سروس کی شرائط قبول کریں۔

شائع کریں بٹن پر ٹیپ کریں۔

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟