سپر فین سبسکرپشن ایک سبسکرپشن پروگرام ہے جس کے تحت پڑھنے والے اپنے پسندیدہ مصنفین کو سبسکرائب کر سکتے ہیں اور خاص فیچر جیسے کے ارلی ایکسیس ، چیٹ روم وغیرہ کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں
سپر فین سبسکرپشن سے ہوئی آمدنی آپ کے میری آمدنی حصّے میں دکھتی ہیں جیسے ہی کوئی یوزر آپ کو سبسکرائب کرتا ہے
تمام آمدنی سکّوں میں دکھتی ہے ، ایک سکّے کی مقدار ٥٠ پیسے کے برابر ہوتی ہے