ہم اپنے پرتلپی پاس ورڈ کہاں محفوظ دیکھ سکتے ہیں ؟

 

پرتلپی اب گوگل سمارٹ لاک کو سپورٹ کرتا ہے ، گوگل سمارٹ لاک کئی اپپس پر آپ کے پاس ورڈ کو محفوظ رکھتا ہے کسی بھی ڈیوائس پر 

اگر آپ کے فون پر سمارٹ لاک چلو ہے تو آپ کو پرتلپی اپپ، ویب یا موبائل ویب  پر لوگ ان کرتے وقت لوگ ان کی جانکاری محفوظ کرنے کا آپشن ملے گا 

 

اگر آپ نے غلطی سے اپنا پاس ورڈ درج کر دیا ہے اور اسے ہٹانا چاہتے ہیں تو آپ گوگل پاس ورڈ لسٹ سے ایسا کر سکتے ہیں 

اگر آپ سمارٹ لاک استعمال نہیں کر رہے پر کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس کا طریقہ گوگل ہیلپ سینٹر پر دیکھ سکتے ہیں 




کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟