ریڈنگ چیلنج کے بارے میں مزید جانکاری

ریڈنگ چیلنج کیا ہے ؟

 

اگر آپ پرتلپی کے اینڈرائڈ اپپ پر لگاتار کچھ طے دنوں تک مکمّل مواد پڑھنے کے چیلنج مکمّل کرتے ہیں تو آپ سکّے جیت سکتے ہیں

 

 ریڈنگ چیلنج کو کیسے شروع کیا جائے؟

 

ریڈنگ چیلنج میں حصہ لینے کے لیے آپ کو ابتدائی طور پر پہلے آپٹ ان کرنا ہوگا۔ ذیل میں آپ کا چیلنج شروع کرنے کے اقدامات ہیں۔

پروفائل پر جائیں۔

ریڈنگ چیلنج پیج پر جائیں۔

آپٹ ان کریں 

 

سکّے جیتنے کے لئے کتنے دنوں تک پڑھنا ضروری ہے ؟

 

دو طرح کے چیلنج ہیں

١) ٧ دن کا چیلنج - آپ کو ٧ دن تک روز مکمّل مواد پڑھنا ہوگا ، اگر آپ یہ چیلنج مکمّل کر لیتے ہیں تو آپ ٥ سکّے جیتیں گے

 

٢) ٢١ دن کا چیلنج - آپ کو ٢١ دن تک روز مکمّل مواد پڑھنا ہوگا ، اگر آپ یہ چیلنج مکمّل کر لیتے ہیں تو آپ کو ٢٥ سکّے ملیں گے ، جن میں سے ٧ سکّے پہلے ٧ دن پورے ہونے پر آپ کے بیلنس میں جڑ جائیں گے

اور بقیہ ٢٠ سکّے ٢١ دن مکمّل ہونے کے بعد 

 

ایک بار جب آپ چیلنج مکمل کر لیتے ہیں، تو آپ کو ایک نئے چیلنج میں حصہ لینے کے لیے دوبارہ شروع کرنے کی ضرورت ہوگی  

 

اگر ہم چیلنج میں ایک دن پڑھ نہیں پاتے تو کیا ہوگا ؟

 

ایسا ہونے پر آپ چیلنج سے باہر ہو جائیں گے اور آپ کو ریڈنگ چیلنج پیج سے چیلنج شروع کرنے کا انتخاب کرکے پہلے دن سے نئی شروعات کرنی ہوگی۔

 

 

 اگر ہم ٧ دن کا چیلنج مکمّل کرنے کے بعد ایک دن چھوڑ دیتے ہیں تو کیا ہم ٢١ دن کے چیلنج سے باہر ہو جائیں گے ؟

 

جی ہاں ، آپ ٢١ دن کے چیلنج سے باہر ہو جائیں گے ، لیکن ٧ دن کا چیلنج مکمّل کرنے کے لئے آپ ٥ سکّے کلیم کر سکتے ہیں 

 

 اگر ہم پرتلپی ویب سائٹ پر پڑھیں تو کیا یہ ریڈنگ چیلنج میں حصّہ لینے کے لئے کافی ہے ؟

 

جی نہیں ، فلحال ریڈنگ چیلنج ویب سائٹ یا آئی او ایس پر نہیں موجود ، اس لئے چیلنج جیتنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اینڈرائڈ اپپ پر ہی پڑھیں

 

کیا ہم ایک بار مکمّل کرنے کے بعد دوبارہ ریڈنگ چیلنج شروع کر سکتے ہیں ؟

 

جی ہاں ! آپ جتنے چاہے اتنی بار ریڈنگ چیلنج لے سکتے ہیں-لیکن ہر بار آپ کو ریڈنگ چیلنج کے صفحے سے آپٹ ان کر کے پڑھنے سے شروع کرنا ہوگا۔

 

 

ہم اپنے جیتے ہوئے سکّے کہاں دیکھ سکتے ہیں ؟

 

پڑھنے کا چیلنج جیتنے کے بعد آپ کو اپنے انعام کو کلیم کرنا ہوگا۔ کلیم کرنے کے بعد،

 

آپ کے بیلنس میں "میرے سکّے" حصّے میں آپ کے سکّے دکھیں گے ، "میرے سکّے " آپشن کھولنے کے لئے سکرین پر اوپر بنے سکّے کے آئیکن پر کلک کریں ، اپنے پہلے جیتے ہوئے سکّوں کی تفاصیل دیکھنے کے لئے "میرے سکّے " آپشن میں "لین دین کی تفاصیل " پر کلک کریں



 سکے کلیم کیسے کریں؟

 

اپنے سککوں کو کلیم کرنے کے لیے آپ کو نیچے دیے گئے مراحل پر عمل کرنا ہوگا۔

میرے پروفائل پر جائیں۔

ریڈنگ چیلنج پیج پر جائیں۔

اپنے سککوں کو کلیم کریں۔ 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟