ہم اپنا پرتلپی اکاؤنٹ محفوظ کیسے رکھیں ؟

 

پرتلپی پر آپ کا تحفّظ ہمارے لئے سب سے ضروری ہے ، ہم یوزرز کو اپنے اکاؤنٹ کی جانکاری پرائیویٹ رکھنے کی صلاح دیتے ہیں ، اسے کسی دوست یا ساتھ سے شئیر نہ کریں ، اس کے علاوہ پرتلپی کی ٹیم کبھی آپ کا پاس ورڈ نہیں مانگے گی

 

اکاؤنٹ کو محفوظ  رکھنے کے ٹپس

 

 

ایک مضبوط پاس ورڈ 

 

ایسا پاس ورڈ بنائیں جسے دوہرانا آسان نہ ہو ، اچھے پاس ورڈ کے لئے الفاظ ، نمبر اور سمبل کا جوڑ رکھیں 

 

پاس ورڈ بدلنا 

 

ہر ٦ مہینے میں اپنا پاس ورڈ بدلیں 

 

محفوظ رہیں 

اپنے اکاؤنٹ میں لوگ ان کرنے سے پہلے دھیان دیں کہ آپ پرتلپی کی ویب سائٹ پر ہی ہیں ، کسی بھی طرح کی باہری لنک سے ہوشیار رہیں ، ان لنکس کو نہ کھولیں جنہیں آپ نہیں جانتے 

پرتلپی کبھی بھی آپ سے آپ کی پرائیویٹ جانکاری نہیں مانگے گا ، جیسے کے آپ کا آدھار نمبر ، یہ بھی دھیان دیں کے ہم کبھی آپ کے کریڈٹ کارڈ کی تفاصیل اپپ یا ویب سائٹ کے باہر نہیں مانگینگے ، ایسی ویب سائٹ سے دور رہیں جو پرتلپی سے جڑے ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں ، 

 

اگر کوئی سوال ہیں تو ہم سے رابطہ کریں 



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟