ہم پرتلپی پر اپنی پسند کیسے چن سکتے ہیں ؟

 

آپ پرتلپی میں موجود اقسام میں سے چن سکتے ہیں تاکہ آپ کا ہوم پیج آپ کی پسند کی کہانیوں سے بھرا رہے 

آپ ان قسموں میں سے چن سکتے ہیں : عشق ، کرائم ، سسپنس ، معاشرتی ، روحانی ، وغیرہ 

 

آپ اپنی پسند سیٹنگ مینو سے طے کر سکتے ہیں 

 

اینڈرائڈ اپپ سے 

 

پرتلپی سیٹنگ پر جائیں 

پسند چنیں 

ہر قسم جو آپ کو پسند ہے اس کے آگے باکس پر چیک کریں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟