ہمیں کیسے پتا چلےگا کہ ہم سپر فین سبسکرپشن میں شامل ہونے کا اہل مصنفین میں ہیں ؟



آپ کو اپپ کے ٥.٤.٠ ورژن یا اس کے بعد آنے والے ورژن پے ہونا چاہئے 

آپ کو اپنی پروفائل پر ایک گولڈن بیج دکھے گا جس کا مطلب ہے کے آپ اس سبسکرپشن پروگرام کے اہل مصنف ہیں 

 آپ کو ایک مبارک باد.کا نوٹ دکھے گا 

FAQ  اپپ کے رائٹنگ سیکشن میں دکھیں گے

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟