پریمئم سبسکرپشن پروگرام کیا ہے ؟

پرتلپی پریمئم ایک ماہانہ سبسکرپشن ہے جس کے زریعے آپ

 

سپر فین سبسکرپشن میں شامل تمام سلسلےوار کہانیوں کی تازہ قسطیں ایڈوانس میں پڑھ سکتے ہیں

 

پرتلپی پریمئم سیکشن میں شامل تمام مکمّل سلسلےوار کہانیوں کی سبھی قسطیں پڑھ سکتے ہیں

 

مستقبل میں کوئی بھی پریمئم کی پیڈ سلسلےوار کہانی پڑھ سکتے ہیں

 

مستقبل میں آنے والے مزید فیچر بھی ان لاک کر سکتے ہیں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟