اپنے سبسکرپشن کو ختم کیسے کریں ؟

 

کسی بھی سبسکرپشن پلان کو ختم کرنے کے لئے آپ اپنے جاری سبسکرپشن پیج پر جائیں اور ان سبسکرائب بٹن پر کلک کر دیں 

آپ کسی بھی وقت ان سبسکرائب کر سکتے ہیں ، لیکن سبسکرپشن کے فائدے اس کی میعاد ختم ہونے تک جاری رہیں گے ، آپ کو سبسکرپشن ختم کرنے پر ری فنڈ نہیں مل سکے گا 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟