کیا میری اکاؤنٹ کی جانکاری پرتلپی پر محفوظ ہے

 

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کے آپ کے اکاؤنٹ کے کون سے حصّے دوسرے یوزرز کو دکھتے ہیں اور کون سے صرف آپ کو ؟

 

یہ جان نے کے لئے نیچے دئے سیکشن میں سے کوئی چنیں 

 

پروفائل 

 

آپ کی پروفائل میں آپ کی کافی جانکاری ہو سکتی ہے 

 

آپ کی پروفائل پک ، نام اور قلمی نام پبلک ہیں - پروفائل میں جو بھی خلاصہ آپ لکھتے ہیں وہ بھی پبلک ہے 

آپ کی اکاؤنٹ سیٹنگ میں آپ اپنی یوم پیدائش جوڑ سکتے ہیں جو کی ڈیفالٹ طور پر پرائیویٹ ہے 

 

لائبریری 

 

آپ کی لائبریری پرائیویٹ ہے ، لیکن آپ کی لائبریری میں شامل کہانیاں آپ کے ہوم پیج پر سفارشی تصنیف کے طور پر دکھ سکتی ہیں 

 

آپ سفارشی تصانیف کو ہٹا نہیں سکتے 

 

کلیکشن 

 

آپ کے کلیکشن پبلک ہیں ، انہیں پرائیویٹ نہیں کیا جا سکتا 

 

وہ آپ کے ہوم پیج پر سفارشی تصنیف کے طور پر دکھ سکتی ہیں 

 

تصانیف 

آپ کی شائع تصانیف پبلک ہیں ، انہیں پرائیویٹ نہیں کیا جا سکتا 

 

کہانیوں کے ڈرافٹ پرائیویٹ ہیں 

 

تلاش 

 

آپ کی تلاش کے نتائج پرائیویٹ ہیں ، آپ کسی نتیجے کو ڈیلیٹ کر سکتے ہیں ، لیکن پوری تلاش کی ہسٹری ایک ساتھ ڈیلیٹ کرنے کا آپشن نہیں ہے  

 

اینڈرائڈ پر 

تلاش کے نتیجے کے بغل میں

‘X ‘ 

 پر کلک کر کے اسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟