پرتلپی اکاؤنٹ کا پاس ورڈ کیسے سیٹ کریں ؟

 

آپ کو پاس ورڈ ری سیٹ لنک ملنے میں ٢٤ گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ، اگر اس کے بعد بھی لنک نہ ملیں تو نیچے دئے گئے لنکس کو فالو کریں 

 

آپ کا پاس ورڈ آپ کے اکاؤنٹ کی چابی ہے ، آپ اسے کبھی بھی بدل سکتے ہیں یا ری سیٹ کر سکتے ہیں 

 

پاس ورڈ کے بارے میں کچھ جانکاری 

 

یہ ٦ سے ٢٠ کریکٹر کا ہونا چاہئے 

آپ نمبر اور سمبل کا استعمال بھی کریں 

 

آپ اپنا پاس ورڈ اکاؤنٹ لوگ ان یا آؤٹ ہونے پر ری سیٹ کر سکتے ہیں 

پاس ورڈ ری سیٹ ہونے کے بعد آپ تمام ڈیوائس سے لوگ آؤٹ ہو جائیں گے 

اپنا پاس ورڈ کسی کے ساتھ شئیر نہ کریں 

 

دھیان دیں 

آپ اپنا پاس ورڈ صرف تبھی ری سیٹ کر سکتے ہیں جب آپ کا صحیح ای میل لنک ہو ، اگر آپ فیک ای میل سے اکاؤنٹ بنائیں گے تو آپ یہ نہیں کر سکیں گے 

 

پاس ورڈ ری سیٹ کرنا 

 

اینڈرائڈ فون سے 

 

فون سے لوگ آؤٹ کریں

اپپ کھولیں

سائن ان کریں پر کلک کریں 

ای میل ڈالیں

پاس ورڈ بھول گئے پر کلک کریں 

 

ویب کے زریعے 

 

یہاں جائیں www.pratilipi.com

اوپر دائیں کونے پر سائن ان پر کلکم کریں 

پاس ورڈ بھول گئے پر کلک کریں 

ای میل ڈالیں 

پاس ورڈ ری سیٹ کریں پر کلک کریں 

 

پاس ورڈ بدلنا 

اگر آپ کو اپنا پاس ورڈ پتا ہے تو آپ سیٹنگز سے اسے بدل سکتے ہیں 

اینڈرائڈ سے 

پروفائل پر جائیں 

اوپر دائیں کونے پر سیٹنگز پر کلک کریں 

اکاؤنٹ سیٹنگز چنیں 

دو بار اپنا نیا پاس ورڈ ڈالیں اور ایک بار پرانا

ویب سے 

اوپر دائیں کونے پر پروفائل پر کلک کریں 

سیٹنگز چنیں 

پاس ورڈ اپ ڈیٹ کریں پر کلک کریں 

دو بار اپنا نیا پاس ورڈ ڈالیں اور ایک بار پرانا

تبدیلی محفوظ کریں 

 

اگر ابھی بھی آپ کا مسئلہ نہیں سلجھا تو ہمیں سپورٹ کے زریعے رابطہ کریں ،

ہمیں اسی ای میل سے رابطہ کریں جس سے آپ کا اکاؤنٹ ہے 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟