پرتلپی پر کوئی کہانی کیسے پڑھیں ؟

 

کیا آپ نے اپنا پروفائل سیٹ اپ اور ای میل تصدیق کر کے اپنی پسند کی کہانیاں ڈھونڈھ لی ہیں ؟ تو اب آپ پڑھنا شروع کر سکتے ہیں - پرتلپی پر آپ دو طرح سے اپنی پسند کی کہانیاں رکھ سکتے ہیں ، آپ کی لائبریری میں ، یا آپ کے کلیکشن میں 

 

آپ اپنی لائبریری میں اپنی پسند کی تمام کہانیاں رکھ سکتے ہیں ، یہ پرائیویٹ فیچر ہے اس لئے کوئی اور انہیں نہیں دیکھ سکتا ، ساتھ ہی آپ اپنی آخری پڑھی ہوئی کہانی پرتلپی پر حالیہ پڑھی ہوئی میں دکھ جائیں گی ، آپ کچھ کہانیاں آف لائن پڑھنے کے لئے ڈاؤنلوڈ بھی کر سکتے ہیں - یہ کہانیاں اپپ پر ڈاؤنلوڈ ہو جائیں گی اور آپ بنا انٹرنیٹ کے انہیں پڑھ سکیں گے 

 

کلیکشن ایک پبلک فیچر ہے ، یہاں پر آپ دکھا سکتے ہیں کے آپ کیا پڑھ رہے ہیں ، کون سی کہانیاں آپ کو پسند ہیں ، اور کون سی آپ پڑھنے والے ہیں ، اسے دوسرے یوزرز بھی دیکھ سکتے ہیں 

ایک بار آپ پڑھنے کے لئے کوئی کہانی چن لیں تو آپ سیٹنگز کو اپنے حساب سے بدل سکتے ہیں ، فونٹ سائز ، سکرین برائٹ نیس وغیرہ بھی بدل سکتے ہیں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟