کسی اور کی سٹوری کیسے دیکھیں ؟

 

آپ جن لوگوں کو فالو کرتے ہیں ان کی سٹوری دیکھ سکتے ہیں ، اگر کسی کی نئی سٹوری آپ نے دیکھی نہیں ہے تو ان کی پروفائل پک پر ایک رنگین گولا دکھے گا 

سٹوری دیکھنے کے لئے 

سٹوری ہوم پیج پر اوپر لائن سے دکھتی ہیں ، اگر کسی نے کوئی سٹوری پوسٹ کی ہے تو آپ اسے ایسے دیکھ سکتے ہیں 

ہوم پیج پر ان کی پروفائل پک پر کلک کریں 

ان کی پروفائل پر جائیں اور پروفائل پک پر کلک کریں 

 

جب آپ اپنے اپپ کے اوپر سے سٹوری دیکھتے ہیں ، تو اگلی سٹوری اپنے آپ کھلتی جاتی ہے ، آپ سکرین پر ٹیپ کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں یا دائیں بائیں سوائپ کر سکتے ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟