آپ ہمیں ای میل کر کے اپنے پرتلپی اکاؤنٹ کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے کو کہہ سکتے ہیں
ایک بار اکاؤنٹ بند ہونے کے بعد ، پروفائل یا اس کی چیزیں کسی بھی یوزر کو نہیں دکھتیں ، کوئی اس پروفائل کو تلاش کرے تو پروفائل نہیں ملے گی ، اور تمام شائع تصانیف ڈرافٹ میں چلی جائیں گی
آپ دوبارہ لوگ ان کر کے اکاؤنٹ کو چالو کر سکتے ہیں ، اور آپ کو اپنی تمام تصانیف کو ڈرافٹ سے پھر سے شائع کرنا پڑیگا
بند ہونے کے دوران ، آپ کو کوئی بھی سٹیکر یا سبسکرپشن نہیں دے پائیگا ، ساری پے مینٹ روک دی جائیں گی اور اکاؤنٹ دوبارہ چالو ہونے پر ہوں گی