اگر ہمارے پاس کافی سکّے نہیں ہیں تو ہم کیسے سپورٹ کر سکتے ہیں ؟

 

آپ اپپ پر سکّے کے آئیکن پر کلک کرکے  "میرے سکّے" آپشن میں جا کر سکّے خرید سکتے ہیں ، اس سیکشن میں جانے کے لئے آپ اوپر بنے سکّے آئیکن پر کلک کر سکتے ہیں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟