سپر فین سبسکرپشن پروگرام کیا ہے ؟

 

سپر فین سبسکرپشن پروگرام ، اس پروگرام کے تحت اگر آپ قارئین کے پسندیدہ ہیں تو وہ آپ کو سپورٹ کرنے کے لئے ٢٥ روپے ماہانہ پر سبسکرائب کر سکتے ہیں 

وہ تمام مصنفین جن کے کم از کم ٢٠٠ فالوور ہیں ، اور جنہوں نے گزشتہ ٣٠ دنوں میں کم از کم ٥ تصانیف شائع کی ہیں ، وہ اس سپرفان سبسکرپشن پروگرام کا حصّہ بن نے کے اہل ہوں گے، اپنی اہلیت چیک کرنے کے لئے آپ کو پلے سٹور سے پرتلپی اپپ اپ ڈیٹ کرنا ہوگا ، اگر آپ کو اپنے پروفائل پر ایک سنہرا بیج نظر آئے تو مبارک ہو ! آپ پروگرام کے اہل ہیں - جب بھی آپ کو کوئی سبسکرائب کریگا تو آپ کو اپ ڈیٹ سیکشن میں نوٹیفکیشن مل جائے گا 

 

آپ کو سبسکرائب کرنے سے قارئین کو کچھ خاص سہولیات ملیں گی ، جیسے کہ آپ کی سلسلےوار کہانیوں کی نئی قسط انہیں ٥ دن پہلے پڑھنے کو ملے گی ، آپ کی پروفائل پر سپر فین لسٹ میں ان کو جگہہ ملے گی ، آپ کی تصانیف پر تبصرہ یا تجزیہ کرتے وقت ان کی پروفائل پر سپر فین بیج دکھے گا ، اور خاص سپر فینس کے لئے چیٹ روم ہوں گے  

 

اس پروگرام کے تحت ، آپ کی کچھ چنندہ جاری سلسلےوار کہانیاں 'ارلی ایکسیس' فیچر میں شامل کی جائیں گی ، اس فیچر میں آپ کے سپر فین سبسکرائبرز کہانی کی نئی قسط شائع ہوتے ہی پڑھ سکیں گے اور جنہوں نے سبسکرائب نہیں کیا ، وہ ٥ دن بعد پڑھ سکیں گے

 ،

 ایک بار سبسکرپشن پروگرام کا حصّہ بننے کے بعد آپ مستقل طور پر اس کا حصّہ رہیں گے ، اگر آپ اس سے باہر 

ہونا چاہیں تو آپ ہمیں وجہہ بتا کر ہٹنے کی ریکویسٹ کر سکتے ہیں ، ایک بار پروگرام سے باہر ہونے کے بعد آپ دوبارہ اس کا حصّہ نہیں بن سکیں گے 

اس کے علاوہ ، ہوم پیج پر ہر صنف کی کہانیوں کے پاپولر مصنفین جنہیں سبسکرائب کیا جا سکتا ہے ، ان کی لسٹ ہوگی ، اس لسٹ میں آنے کے لئے آپ کا مستقل مجازی سے لکھنا ضروری ہے

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟