اپنی سٹوری سے کوئی تصویر یا ٹیکسٹ کیسے ہٹائیں ؟

 

سٹوری سے کوئی ٹیکسٹ یا تصویر ڈیلیٹ کرنے کے لئے 

پروفائل پیج پر پوسٹ پر کلک کرکے پوسٹ سیکشن میں جائیں 

جس بھی تصویر یا ٹیکسٹ کو ڈیلیٹ کرنا ہے اس پر تین ڈاٹ پر کلک کریں ، اور حذف کریں پر کلک کریں ، ہاں پر کلک کر کے کنفرم کریں 



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟