کسی کی سٹوری کو رپورٹ کیسے کریں ؟

 

اگر آپ کوئی سٹوری دیکھتے ہیں جو آپ کو لگتا ہے نامناسب ہے ، تو آپ اسے رپورٹ کر سکتے ہیں 

سٹوری کھولیں 

ٹاپ پر پروفائل دیکھیں پر کلک کریں 

پروفائل پیج پر پوسٹ حصّے میں جائیں 

جس پوسٹ کو رپورٹ کرنا ہے اس کے بغل میں '! ' بٹن پر کلک کریں اور پراسیس کو فالو کریں 

آپ کی رپورٹ گمنام ہی رہے گی ، اکاؤنٹ کے یوزر کو پتا نہیں چلیگا کہ انہیں کس نے رپورٹ کیا ہے 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟