کیا سلسلےوار کہانی کو 'مکمّل' مارک کرنے کا آپشن ہے ؟

 

 کہانی ختم ہونے کے بعد آپ اسے مکمّل مارک کر سکتے ہیں جس سے لوگوں کو پتا چل  سکے کہ آپ کی کہانی ختم ہو گئی ہے۔ اس سے آپ کو وسیع تر سامعین تک پہنچنے میں مدد مل سکتی ہے، کیونکہ کچھ صارفین مکمل کہانیوں کو ترجیح دیتے ہیں۔ 

 

اینڈرائیڈ سے:

 

. نیچے نیویگیشن بار میں "لکھیں" بٹن پر ٹیپ کریں۔

. کہانی پر جائیں۔

. معلومات میں ترمیم کریں پر ٹیپ کریں۔

. سیریز اسٹیٹس کے تحت مکمل کے لیے بٹن کو چُنیں۔

. محفوظ کرنے کے لیے بیک بٹن پر ٹیپ کریں۔

 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟