جب بھی آپ نیا پرتلپی اکاؤنٹ گوگل اکاؤنٹ سے بناتے ہیں ، آپ کی جی میل آئی ڈی اس سے لنک ہو جاتی ہے
لیکن اگر آپ فیس بک اکاؤنٹ سے سائن ان کرتے ہیں ، تو کوئی ای میل آئی ڈی لنک نہیں ہوتی
ہماری صلاح ہے کے آپ ایک صحیح ای میل آئی ڈی اپنے اکاؤنٹ سے لنک کریں تاکہ آپ
پرتلپی سے ای میل پا سکیں
ہم سے رابطہ رکھ سکیں
پتا رکھ سکیں کے کیا ہو رہا ہے
تصنیف یا اکاؤنٹ کھونے پر واپس پا سکیں
ای میل کیسے جوڑیں
پروفائل پر جائیں
ٹاپ دائے کونے پر سیٹنگز پر کلک کریں
اکاؤنٹ چنیں
ای میل جوڑیں پر کلک کریں
اس ای میل پر ایک تصدیق کا لنک بھیجا جائے گا ، تصدیق کے بعد ای میل آئی ڈی پرتلپی اکاؤنٹ سے جڑ جائے گی ، کبھی کبھی تصدیق کا لنک آنے میں ٢٤ گھنٹے تک کی تاخیر ہو سکتی ہے