پرتلپی پر سکّوں کا کیا کام ہے ؟

 

آپ اپنے پسند کا سٹیکر اپنے پسند کے مصنف یا تصنیف کو دے سکتے ہیں ، اس سٹیکر کے سکّوں کی مقدار مصنف کے اکاؤنٹ میں جوڑ دی جائے گی ، جس کے زریعے وہ نقد انعام کما سکتے ہیں

آپ تصنیف کے پیج پر "اس تصنیف کو سپورٹ کریں " پر کلک کر کے سٹیکر دے سکتے ہیں یا آپ مصنف کے پروفائل پر " مصنف کی حوصلہ افزائی کریں " پر کلک کر کے انہیں سٹیکر دے سکتے  ہیں

 

اگر آپ کے پاس کافی سکّے نہیں ہیں تو آپ

 اپپ پر سکّے کے آئیکن پر کلک کرکے  "میرے سکّے" آپشن میں جا کر سکّے خرید سکتے ہیں

 ریڈنگ چیلنج کے زریعے سکّے کما سکتے ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟