کلیکشن کیا ہے اور کیسے بنائیں ؟

 

کلیکشن ایک پبلک آپشن ہے جس میں آپ دکھا سکتے ہیں کے آپ کیا پڑھ رہے ہیں ، کون سی کہانیاں آپ کو پسند ہیں ، اور آپ کیا پڑھنے والے ہیں ، یہ آپ کی پروفائل پر دکھے گا 

 

کہانی کے  خلاصہ پیج سے  

جب آپ کو نئی کہانی پڑھنے کے لئے چنتے ہیں تو پہلا پیج خلاصے کا دکھتا ہے ، یہاں پر کہانی کی تفصیل ، ریٹنگ ، تجزئے وغیرہ دکھتے ہیں 

کلیکشن بٹن پر کلک کریں 

نیا کلیکشن بنائیں یا پہلے سے موجود کلیکشن پر کلک کریں 

کلیکشن کا نام رکھیں اور سبمٹ کریں

آپ کا کلیکشن بن گیا ہے اور کہانی اس میں جڑ گئی ہے 

 

پروفائل سے 

پروفائل پک پر کلک کر کے پروفائل پر جائیں 

نیچے کلیکشن آپشن پر جائیں 

کلیکشن کے بغل میں مزید آپشن پر کلک کریں 

کلیکشن بنائیں پر کلک کریں 

اب آپ اپنی تازہ پڑھی ہوئی کہانیوں میں سے چن کر کلیکشن میں جوڑ سکتے ہیں 

چن نے کے بعد ، نیچے تصانیف جوڑیں پر کلک کریں 

کلیکشن کا نام رکھیں اور سبمٹ کریں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟