جب ہم سٹوری پر کچھ لگاتے ہیں وہ کہاں دکھے گا ؟



جب آپ کوئی ٹیکسٹ یا تصویر سٹوری پر لگاتے ہیں ،تو وہ ان جگہوں پر دکھتی ہے 

 

آپ کی پروفائل پر : آپ کی پروفائل پک پر ایک رنگین گولہ دکھائی دیتا ہے ، اور اس پر کلک کرنے سے آپ کی سٹوری دکھتی 

ہوم پیج کے ٹاپ پر : آپ کی پروفائل پکچر آپ کے فالوورز کے اپپ پر اوپر ایک لائن میں دکھتی ہیں ، اور وہ انہیں کلک کرکے سٹوری دیکھ سکتے ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟