کچھ سلسلےوار کہانیاں لاک کیوں ہیں ؟



ہم نے پرتلپی پر اپنے مصنفین کو سپورٹ کرنے لئے سبسکرپشن آپشن پیش کیا ہے ، ہمارے زیادہ تر مصنفین ، طالب علم ، گھریلو عورتیں یا روزگار کی تلاش کرتے لوگ ہیں 

کیونکہ یہ لوگ اپنا وقت نکال کر آپ کے لئے لکھ رہے ہیں اس لئے ان کا سپورٹ کرنے کے لئے سپر فین سبسکرپشن ، پرتلپی پریمئم  اور سٹیکر پیش کے 

 

پرتلپی پریمئم اور سپر فین سبسکرپشن کے تحت آنے والی سلسلےوار کہانیاں سبسکرائب نہ کرنے والوں کے لئے لاک ہو جائیں گی ، لیکن پرتلپی پر تمام تصانیف اب بھی مفت میں پڑھی جا سکتی ہیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟