اگر پریمئم سبسکرپشن سے سب کچھ مل سکتا ہے تو ہم سپر فین سبسکرپشن کیوں لیں ؟

 

سپر فین سبسکرپشن میں آپ اپنے پسندیدہ مصنف کو انہیں سپورٹ کرنے کے لئے سبسکرائب کرتے ہیں ، اس میں آپ کو سپر فین بیج ملتا ہے اور ان کی جاری سلسلے وار کہانی ٥ دن ایڈوانس میں پڑھنے کا موقع ملتا ہے، ,اس میں آپ سپر فین چیٹ روم آپشن کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں جہاں آپ اپنے ساتھی قارئین اور مصنف کے ساتھ کہانیوں پر تبصرہ کر سکتے ہیں، اس کے علاوہ ہم مستقبل میں اور بھی نئے فیچرز لانے والے ہیں

  

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟