ہماری پے مینٹ فیل ہو گئی لیکن پیسے کٹ گئے



اگر آپ کو ای میل کنفرمیشن نہیں ملا اور پے مینٹ فائل ہو گئی ہے تو ٧ دن کے اندر آپ کو ری فنڈ مل جائے گا ، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہمیں یہ تفصیلات دے کر سپورٹ پر رابطہ کریں 

 

جو ای میل آپ پے مینٹ کے لئے استعمال کرتے ہیں 

رقم اور رقم کٹنے کی تاریخ 

رقم کٹنے کا سکرین شاٹ / UPI ریفرنس نمبر 

جو کارڈ استعمال ہوا ہے اس کے آخری ٤ نمبر

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟