پرتلپی ہر ماہ کی ١٠ تاریخ کو مصنفین کو پیسے بھیجتی ہے
اگر آپ کی پچھلے ماہ کی آمدنی کم از کم ٥٠ روپے ہے تو اسے اگلے مہینے کی شروعات میں منظوری دے دی جائے گی اور پراسیسنگ سٹیٹس میں دکھے گی
ہماری ٹیم ہر مہینے کی شروعات میں جانچ کرے گی تاکہ مصنفین کو صحیح پے مینٹ کی جا سکے ، اس جانچ کے بعد ہماری فنانس ٹیم پے مینٹ شروع کر دے گی اور ٢ سے ٣ دن میں یہ کام ہو جائے گا
یہ جان نے کے لئے کہ آپ کو پرتلپی سے پے مینٹ ملی ہے یا نہیں :
اپپ چیک کریں کے کیا پچھلے ماہ کی آمدنی کریدیٹڈ اسٹیٹ میں ہے
یا
اپنا بینک سٹیٹمنٹ چیک کریں گے
اگر آپ کو پیسے نہیں ملے تو ہو سکتا ہے کے آپ کی بینک کی تفاصیل غلط ہوں یا بینک کی جانب سے کوئی مسئلہ ہو
آپ ہماری ٹیم کو ای میل کر کے اپنا مسئلہ بتا سکتے ہیں ، ہم اسے ٢٤ گھنٹے کے اندر سلجھانے کی کوشش کریں گے