کسی نامناسب تجزئے یا کمینٹ کو رپورٹ کیسے کریں ؟

 

آپ مندرجہ ذیل چیزوں کو رپورٹ کر سکتے ہیں 

سائبر غنڈہ گردی اور ایذا رسائی 

ذاتی تحفظ پر دھمکی 

نفرت انگیز کلام 

جنسی مواد 

پرائیویسی کی خلاف ورزی 

 

کہانی پر تجزیے ، کمینٹ ، پوسٹ کمینٹ ، وغیرہ کو رپورٹ کرنے کے لئے 

کہانی یا پوسٹ کے کمینٹس پر جائیں 

فجائیہ نشان (!) پر کلک کریں 

رپورٹ کرنے کی وجہہ چنیں ، اور تفصیل سے ماجرا لکھیں

سبمٹ کریں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟