لائبریری میں کہانیاں جوڑ یا ہٹا کیسے سکتے ہیں ؟

 

جیسے جیسے آپ کی لائبریری میں کہانیاں بڑھتی جاتی ہیں ، انہیں لوڈ کرنے کا وقت بھی بڑھتا جاتا ہے 

کچھ طریقے ہیں جن سے آپ اپنی لائبریری کو سمبھال سکتے ہیں ، 

مزید جانکاری کے لئے نیچے دے گئے لنکس پر کلک کریں 

 

اپنی لائبریری میں کہانی جوڑنا 

 

کہانیوں کو نہ کھونے کے لئے اپنی لائبریری میں انہیں جوڑیں 

 

اینڈرائڈ اپپ سے 

 

کہانی کھولیں 

خلاصہ پیج پر جا کر لائبریری پر کلک کریں 

 

کہانی پڑھتے وقت بھی آپ اسے لائبریری میں جوڑ سکتے ہیں 

کہانی پڑھتے وقت بیک بٹن پر کلک کریں 

ایک سوال سامنے آئے گا کہ کیا آپ لائبریری میں کہانی جوڑنا چاہتے ہیں 

ہاں پر کلک کریں 

 

ویب سے 

 

کہانی کھولیں 

خلاصہ پیج پر جا کر لائبریری پر کلک کریں 

 

اپنی لائبریری سے کہانی ہٹانا 

آپ کسی بھی وقت اپنی لائبریری سے کہانی ہٹا سکتے ہیں 

 

آپ نے کون سی کہانی پڑھی ہے یا آپ کی لائبریری میں کون سی کہانیاں تھیں اس کی ہسٹری ہمارے پاس نہیں ہوتی ، اس لئے ایک بار اگر آپ اسے لائبریری سے ہٹا دیتے ہیں تو ہم اسے دوبارہ آپ کے لئے ڈھونڈھ نہیں پائیں گے 

 

اینڈرائڈ اپپ سے 

 

لائبریری بٹن کو ٹیپ کرکے اپنی لائبریری کھولیں 

کہانی کے آگے "مزید آپشن " بٹن پر کلک کریں 

کہانی ہٹائیں آپشن چنیں 

ٹھیک پر کلک کریں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟