کیا اس کا مطلب یہ ہے کے پرتلپی پریمئم سبسکرائب کرنے سے ہمیں تمام مصنفین کا سپر فین سبسکرپشن بھی مل جائے گا ؟

 

جی نہیں ، پرتلپی پریمئم سبسکرائب کرنے سے آپ کو صرف جاری سلسلےوار کہانیوں کا ارلی ایکسیس ملے گا ، سپر فین سبسکرپشن کے دیگر فائدے جیسے کے سپر فین بیج ، چیٹ روم ، لائیو ویڈیو کانفرینس

وغیرہ نہیں ملیں گے

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟