ہم پرتلپی پریمئم کی تصانیف کیسے پڑھ سکتے ہیں ؟

 

پرتلپی پریمئم سیکشن ہوم پیج پر ہوتا ہے اور پرتلپی کی سب سے مقبول مکمّل سلسلے وار کہانیاں اس میں ہوتی ہیں 

پہلی ١٠ قسطیں سب کے لئے مفت ہوتی ہیں لیکن ١١ یا اس سے آگے پڑھنے کے لئے آپ

 

پرتلپی پریمئم کو سبسکرائب کر کے پوری کہانی ان لاک کر سکتے ہیں 

٥ سکّوں کے زریعے ایک قسط ان لاک کر سکتے ہیں 

ایک دن کا انتظار کر کے اگلے دن اگلا حصّہ پڑھ سکتے ہیں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟