کیا ہم پرتلپی کی کہانیاں دوستوں اور احباب کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں ؟

 

اپنی کہانی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کا ایک بہترین طریقہ شیئر کرنا ہے۔ کسی بھی سوشل میڈیا کی طرح، پرتلپی پر بھی ابتدائی سفر مشکل ہو سکتا ہے کیونکہ ابھی آپ کے فالورض کم ہو سکتے ہیں۔ لہذا، آپ کی کہانی کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کے لیے، پرتلپی آپ کو ٹیکسٹ میسیجوں اور سوشل میڈیا چینلز وغیرہ کے ذریعے اپنے دوستوں اور تعلق داروں کو کہانیاں شیئر کرنے کی بھی اجازت دیتا ہے۔

 

پرتلپی پر کسی تصنیف کو شیئر کرنے کے لیے:

 

 کہانی کھولیں۔

 اگلے صفحہ کے اوپر بائیں کونے میں شیئر بٹن پر ٹیپ کریں۔

 شیئرنگ کا طریقہ منتخب کریں (واٹس ایپ، فیس بک وغیرہ)

 

ہر کہانی کو پڑھنے کے بعد ریویو اسکرین سے شیئر آپشن تک بھی رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

 

جب ایک بار آپ کہانی لکھنا مکمل کر لیں تو آپ اسے شیئر کرنے کے لیے اپنے پروفائل پر شائع کر سکتے ہیں! کہانی کا حصہ شائع کرنے سے کہانی پبلک ڈومین میں آجاتی ہے، جس سے آپ کے قارئین آپکی کہانی پر تبصرے کر سکتے ہیں۔

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟