ہم اپنے نوٹیفکیشن کہاں دیکھ سکتے ہیں ؟

 

آپ ہوم پیج پر نیچے اپ ڈیٹ آپشن میں اپنے نوٹیفکیشن دیکھ سکتے ہیں

 

آئیکن پر ایک لال ڈاٹ ہونے کا مطلب ہے کے آپ کے لئے نئے نوٹیفکیشن موجود ہیں 

 

آپ کے ای میل اور موبائل فون پر بھی نوٹیفکیشن آ سکتے ہیں



کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟