کیا ہم سپر فین سبسکرپشن میں شامل اپنی جاری سلسلےوار کہانی کو پرتلپی پریمئم پروگرام سے ہٹا سکتے ہیں ؟

جی نہیں ، فلحال آپ کے پاس یہ آپشن موجود نہیں ہے ، سپر فین سبسکرپشن میں شامل تمام جاری سلسلے وار کہانیاں پریمئم پروگرام کا حصّہ رہیں گے 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟