ہم نوٹیفکیشن کیسے سمبھال سکتے ہیں ؟

 

اپنے نوٹیفکیشن ایڈجسٹ کرنے کے کئی طریقے ہیں ، نیچے دیکھیں کے کیسے آپ موبائل اپپ نوٹیفکیشن اور ای میل نوٹیفکیشن بند / چالو کر سکتے ہیں 

 

ای میل نوٹیفکیشن 

پرتلپی ڈائجسٹ میل ، 

پیغام نوٹیفکیشن (جو اپپ سے باہر ملتے ہیں )

پرائیویٹ پیغام 

نوٹیفکیشن فیڈ پر مقابلے (اپپ کے اندر )

نئی ریٹنگ ، نیا تجزیہ ، نیا کمینٹ، لائک

نیٹ ورک نوٹیفکیشن 

نئے فالوورز ، جنہیں آپ فالو کرتے ہیں ان کی نئی تصانیف ، پوسٹس اور ان سے متعلق کمینٹس ، پرتلپی آفر اور اپ ڈیٹس 

کمینٹ کے جواب کے نوٹیفکیشن صرف مصنف کو جائیں گے ، قارئین کو کسی دوسرے قاری کے جواب دینے کا نوٹیفکیشن نہیں ملے گا 

 

اینڈرائڈ اپپ پر 

اپنی پروفائل پر جائیں ، (ہوم پیج پر اوپر پروفائل پک پر کلک کریں )

اوپر سیٹنگ بٹن پر کلک کریں 

نوٹیفکیشن پر کلک کریں

جو نوٹیفکیشن آپ پانا چاہتے گیں انہیں چنیں 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟