کیا ہم پرتلپی پر بنا انٹرنیٹ کے کہانیاں پڑھ سکتے ہیں ؟

 

آف لائن پڑھنے کے فیچر کے تحت آپ اپنی پسنیدہ کہانیاں بنا انٹرنیٹ کے بھی پڑھ سکتے ہیں ، تھوڑی دیر کے لئے انٹرنیٹ سے کنیکٹ کریں ، اپنی آف لائن لسٹ میں کہانیں جوڑیں اور بنا انٹرنیٹ کے اسے پڑھنے کا مزہ لیں 

آف لائن لائبریری فیچر کے تحت آپ 

آف لائن پڑھنے کے لئے کہانیاں چن سکتے ہیں 

سیدھے لائبریری سے اپنی آف لائن لسٹ سے کہانیاں جوڑ اور ہٹا سکتے ہیں 

 

اپنی آف لائن لسٹ میں کہانی جوڑنے یا ہٹانے کے لئے 

جوڑنے کے لئے کہانی کا خلاصہ پیج کھولیں اور ڈاؤنلوڈ بٹن پر کلک کریں

کہانی ہٹانے کے لئے ، لائبریری میں جائیں اور کہانی کے بغل میں آپشن میں سے تصنیف ہٹائیں چنیں اور ہاں پر کلک کریں 

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟