آمدنی کی تفاصیل کیا ہیں ؟

 

"آمدنی کی تفاصیل " میں آپ کی تمام آپشن سے ملی آمدنی کی تفصیل ہوتی ہے 

 

سٹیکر سے ہوئی آمدنی 

 

جب بھی کوئی قاری آپ کو یا آپ کی تصنیف کو سٹیکر دے کر سپورٹ کرتا ہے تو اس کے برابر سکّے آپ کی آمدنی میں جڑ جاتے ہیں 

 

سپر فین سبسکرپشن سے آمدنی 

 

ہر سپر فین سبسکرپشن کی مقدارٹ کے سکّے آپ کی "میری آمدنی " حصّے میں دکھتے ہیں 

 

پرتلپی پریمئم سے آمدنی 

 

اگر آپ کی کوئی مکمّل سلسلےوار کہانی پریمئم کا حصّہ ہے ، یا کوئی جاری کہانی سپر فین سبسکرپشن کا حصّہ ہے ، اور پریمئم سبسکرائب کرنے والے لوگ اسے پڑھ رہے ہیں تو آپ کو اس سے آمدنی ملے گی 

 

یہ سب آپ کی "میری آمدنی "میں ہر ماہ کے آخر میں جڑتی ہیں 

 

اپنی آمدنی دیکھنے کے لئے 

 

اینڈرائڈ پر 

 

ہوم پیج پر سکّے آئیکن پر کلک کریں 

میری آمدنی میں جائیں 

آمدنی کی تفاصیل دیکھیں

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟