اگر ہم پرتلپی پریمئم پروگرام سے ان سبسکرائب کر دیں تو کیا ہوگا ؟

 

پریمئم میں شامل مکمّل سلسلےوار کہانیاں 

آپ کی پریمئم میں شامل کہانیاں ١٠ قسطوں کے بعد لاک دکھیں گی ، اگر آپ سپر فین سبسکرائبر ہیں تو آپ مصنف کی مکمّل سلسلےوار کہانیاں اگر وہ پریمئم میں شامل ہیں پڑھ سکیں گے 

 

پریمئم میں شامل جاری سلسلےوار کہانیاں 

 

اگر آپ مصنف کے سپر فین سبسکرائبر ہیں تو آپ ان کی کہانیوں کی تازہ قسطیں شائع ہوتے ہی پڑھ سکیں گے ، اگر نہیں تو آپ کو ٥ دن تک ان کے ان لاک ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟