بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات جوڑنے کے کتنے وقت بعد میرے اکاؤنٹ میں پیسے آ جائیں گے ؟

 

آپ کی آمدنی (اگر ٥٠ روپے سے زیادہ ہے ) ہر مہینے کے آخری دن ڈپازٹ ہوگی ، اس کے بعد آپ کے اکاؤنٹ میں کیش آنے میں ٩ سے ١٠ دن لگ سکتے ہیں - ہم گزارش کرتے ہیں کہ آپ اتنا انتظار کریں ، اگر اس کے بعد رقم نہیں ملتی تو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کا مسئلہ ٢٤ گھنٹے میں حل کرنے کی کوشش کریں گے

 

 ای میل : [email protected]

 

کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟