کیا ہم اپنے چیٹ روم سے نامناسب پیغام ہٹا سکتے ہیں ؟

ایک سپر فین کے طور پر آپ ایسے پیغام کو رپورٹ کر سکتے ہیں جو قابل اعتراض ہیں ، چیٹ ایڈمن کو اس بارے میں نوٹس ملے گا ، رپورٹ کئے گئے پیغام کو ہٹانا یا نہ ہٹانا ان کہ فیصلہ ہوگا ، اور اگر آپ ایڈمن ہیں تو آپ اس پیغام کو اپنے چیٹ روم سے ہٹا سکتے ہیں 




کیا یہ آرٹیکل مددگار ہے ؟