پرتلپی پر کہانیاں ڈھونڈھنے کے دو آسان طریقے ہیں ، ہوم پیج کے زریعے ، یا سرچ آپشن کے زریعے
آپ کے ہوم پیج پر پرتلپی مصنفین کی کئی کہانیاں آپ کی پسند کے حساب سے دکھتی ہیں ، آپ کے پڑھنے کے ڈیٹا کے حساب سے یہ کہانیاں بدلتی ہیں ، آپ کو الگ الگ قسم اور صنف کی کہانیاں دکھتی ہیں
ہوم پیج پر ٹاپ مصنفین ،سلسلےوار کہانینیں اور پرتلپی پریمئم کی کہانیاں بھی دکھتی ہیں ، پریمئم کہانیاں پرتلی کی ٹیم چنتی ہے- اگر آپ پرتلپی کی کہانیوں میں کوئی خاص کہانی ڈھونڈھ رہے ہیں ، تو آپ کو سرچ آپشن کا استعمال کر سکتے ہیں - یہاں آپ کہانیاں اور مصنفین کے نام سے سرچ کر سکتے ہیں
اگر آپ کو کوئی کہانی دکھتی ہیں جو آپ کو پسند ہو تو آپ اسے اپنی لائبریری یا کلیکشن میں جوڑ لیں تاکہ آپ اسے دوبارہ ڈھونڈھ سکیں ، پرتلپی پر ٣ لاکھ سے زیادہ کہانیاں ہیں اور ہم نہیں چاہتے آپ کوئی کہانی کھو دیں