کیا آپ کو اپنے پرتلپی اکاؤنٹ میں جی میل سے لوگ ان کرنے میں دقّت ہو رہی ہے ، کیا آپ کو یہ پیغام دکھ رہا ہے کے یہ اکاؤنٹ پہلے سے موجود ہے ؟ یا لوگ ان کرنے پر آپ کو اپنی کہانیاں ، فالوورز وغیرہ نہیں دکھ رہے ؟
ممکن ہے کے آپ نے اپنے پرانے اکاؤنٹ میں لوگ ان کرنے کی جگہ نیا اکاؤنٹ بنا لیا ہے
برائے مہربانی اپنے پرتلپی اکاؤنٹ پر اسی ای میل سے لوگ ان کریں جس سے آپ نے پہلے کیا ہو
اگر ابھی بھی آپ کا مسئلہ نہیں سلجھتا تو ہم سے سپورٹ آپشن کے زریعے رابطہ کریں
اگر آپ کو یاد نہیں ہے کے آپ نے کون سے ای میل سے سائن ان کیا ہے ، تو اپنا پرتلپی پروفائل لنک ہم سے شئیر کریں